8+ Rainbow Mirror Glazed Mousse Cake References

Rainbow Mirror Glazed Mousse Cake

Hello everybody, I hope you are having an incredible day today. Today, I'm gonna show you how to make a distinctive dish, Rainbow Mirror Glazed Mousse Cake. It is one of my favorites. This time, I will make it a bit unique. This is gonna smell and look delicious.

Rainbow Mirror Glazed Mousse Cake is one of the most well liked of current trending meals in the world. It's simple, it is fast, it tastes yummy. It is appreciated by millions daily. Rainbow Mirror Glazed Mousse Cake is something which I've loved my entire life. They are nice and they look wonderful.

Many things affect the quality of taste from Rainbow Mirror Glazed Mousse Cake, starting from the type of ingredients, then the selection of fresh ingredients, the ability to cut dishes to how to make and serve them. Don't worry if you want to prepare Rainbow Mirror Glazed Mousse Cake delicious at home, because if you already know the trick then this dish can be used as an extraordinary special treat.

As for the number of servings that can be served to make Rainbow Mirror Glazed Mousse Cake is 12 to 15 servin. So make sure this portion is enough to serve for yourself and your beloved family.

Just in addition, the time it takes to cook Rainbow Mirror Glazed Mousse Cake estimated approx 20 min.

To begin with this recipe, we have to first prepare a few ingredients. You can cook Rainbow Mirror Glazed Mousse Cake using 36 ingredients and 9 steps. Here is how you can achieve it.

#joy
#colourfuldish
یہ بہت خوبصورت مرر گلیزڈ کیک ہے تھوڑا ٹائم لگتا ہے اسے بنانے میں لیکن بہت خوبصورت اور مزیدار کیک بنتا ہے اسکے سائڈز میں جو ایڈیبل لیس لگی ہے وہ بھی میں خود بنائی ہے ،بہت آسان ہے آج اسکا طریقہ بھی شئیر کرونگی امید ہے بیکنگ کے شوقین کو اس پوسٹ سے بہت فائدہ ہوگا

Ingredients and spices that need to be Take to make Rainbow Mirror Glazed Mousse Cake:

  1. کیک کے اجزاء
  2. 3 عدد انڈے
  3. 6 ٹیبل اسپون کیسٹر شوگر
  4. 6 ٹیبل اسپون میدہ
  5. آدھا ٹی اسپون ونیلہ ایسنس
  6. موس فلنگ کے اجزاء
  7. 3 عدد انڈوں کی ذردیاں
  8. 1 کپ دودھ
  9. 100 گرام وائٹ چاکلیٹ
  10. 10 ٹیبل اسپون کیسٹر شوگر
  11. ڈیڑھ ٹیبل اسپون جیلیٹن
  12. 1/4 کپ پانی
  13. 1 ٹی اسپون چاکلیٹ ایسنس
  14. 3 عدد انڈوں کی سفیدیاں
  15. 2 کپ وہپنگ کریم
  16. چاکلیٹ گناش کے اجزاء
  17. 125 گرام وائٹ چاکلیٹ
  18. 70 گرام کریم
  19. 10 گرام لکویڈ گلوگوز
  20. 40 گرام پانی
  21. اسپائڈر افیکٹ کے اجزاء
  22. 2 ٹیبل اسپون لکویڈ گلوکوز
  23. 1 ٹیبل اسپون پانی
  24. چند قطرے وائٹ فوڈ کلر
  25. جامنی ،لال نیلہ اور ہرا فوڈ کلر
  26. ایڈیبل کیک لیس کے اجزاء
  27. 1 ٹی اسپون آئسنگ شوگر
  28. 1 ٹیبل اسپون کارن فلار
  29. 1/4 ٹی اسپون کارن سیرپ
  30. آدھا ٹی اسپون ٹائلوس یا cmc پاوڈر
  31. 1/4 کپ گرم پانی
  32. چند قطرے ریڈ فوڈ کلر
  33. مزید اجزاء
  34. فونڈینٹ کے فلاورز اور بالز
  35. 1/8 ٹی اسپون ایڈیبل گولڈن ڈسٹ
  36. دوقطرے کوکنگ آئل

Steps to make to make Rainbow Mirror Glazed Mousse Cake

  1. لیس بنانے کے لیئے گرم پانی میں سب اجزاء مکس کر کے مکس کر لیں کہ لمس نارہے میں چھلنی سے دبا دبا کر نکال لیتی ہوں تو مکسچر بالکل اسمود ہو جاتا ہے پھر کلر مکس کر کے لیس میٹ میں اسپیچولہ سے لگا کر لیولر سے زائد مکسچر نکال دیں اور اسے ایسے ہی رکھ دیں 4 گھنٹے بعد جب سوکھ جائے تو نکال کر پلاسٹک شیٹ سے کور کر کے رکھیں ورنہ ہوا لگ کر سخت ہوکر ٹوٹ جاتی ہے
  2. کیک اسپنج کے لیئے پہلے انڈے کی سفیدیوں کو اتنا اسٹف بیٹ کریں کی پیالہ الٹا کریں تو نیچے نا گرے پھر ایک ایک کر کے زردی ڈالتے جائیں بیٹ کرتے جائیں پھر ایک ایک ٹیبل اسپون کیسٹر شوگر ڈالتے ہوئے بیٹ کریں پھر ایسنس ڈالکر بیٹ کریں اسکے بعد میدہ ڈالکر اسپیچولہ سے آہستہ سے فولڈ کریں کلاک وائز ڈائریکشن میں پھر 9 انچ کے گریسڈ اینڈ فلارڈ اسپرنگ فوم پین میں ڈالکر 180 پر پندرہ یا بیس منٹ بیک کریں پھر باہر نکال کر رکھیں پین سے نکال کر ٹھنڈا کر کے دوبارہ اسی پین میں رکھ کر فلنگ تیار کریں
  3. فلنگ کے لیئے ذردیاں دودھ چاکلیٹ اور شوگر کو ساس پین میں مسلسل وسک چلاتے ہوئے ایک یا دومنٹ پکا لیں اور پھر ایک پین میں جیلیٹن اور پانی مکس کر کے رکھیں جب پھول جائے تو میلٹ کر کے اس مکسچر میں مکس کر لیں پھر جب یہ مکسچر تھوڑا ٹھنڈا ہو جائے تو کریم وہپ کر کے فولڈ کریں اور سفیدیوں کو بھی اسٹفلی بیٹ کر کے فولڈ کر لیں اور یہ مکسچر تیار کیک بیس پر ڈالکر اس پین کو فریزر میں ایک گھنٹہ رکھیں کہ بالکل سیٹ ہو جائے پھر اس پین کو دو تین گھنٹے فرج میں رکھیں پھر پین سے نکال کر وائیر ریک پر رکھیں
  4. پھر وائیر ریک کو کسی ٹرے پر رکھ دیں تاکہ اسپر جب گناش ڈالیں تو بہہ کر ٹرے میں گرے
  5. گناش کے لیئے تمام اجزاء کو وسک کرتے ہوئے پکا لیں اور تھوڑا ٹھنڈا ہوتو کیک پر ڈال دیں
  6. اسپائڈر افیکٹ کے لیئے لکویڈ گلو کوز اور پانی کو مایکرو ویو میں دس سیکنڈ میلٹ کریں جب بالکل میلٹ ہو جائے تو اسمیں پہلے وائٹ کلر مکس کریں پھر اسکے پورشن کر لیں ہر ایک میں الگ الگ کلر مکس کر لیں
  7. پھر پیلیٹ نائف پر تھوڑا تھوڑا ہر کلر ڈالیں اور پھر نائف الٹ کر کلر گرا دیں تاکہ اسپر بس ہلکی سی لیئے رہ جائے
  8. پھر اسکو گناش پر ہلکے سے لگائیں تھوڑی دیر میں خود ہی جال سا بن جائے گا ، بہت ضروری بات یہ ہے کہ اس عمل کے دوران گناش نیم گرم سی ہو ورنہ اسپائڈر افیکٹ نہیں بنے گا
  9. پھر کیک کی سائڈ پر کیک لیس لگا دیں اور میں نے اوپر فونڈینٹ کے روز فلاورز اور بالز رکھ کے اسپر گولڈن ایڈیبل ڈسٹ کو آئل میں مکس کر کے لگایا ہے

As your experience and also self-confidence expands, you will certainly find that you have a lot more natural control over your diet and adapt your diet plan to your individual tastes in time. Whether you wish to serve a recipe that utilizes less or even more active ingredients or is a little bit more or less spicy, you can make basic changes to achieve this objective. In other words, begin making your dishes on schedule. When it comes to basic cooking abilities for novices you don't require to learn them however just if you master some simple cooking techniques.

This isn't a full guide to quick and also simple lunch dishes but its excellent food for thought. Hopefully this will certainly get your innovative juices streaming so you can prepare tasty dishes for your household without doing too many square meals on your journey.

So that is going to wrap this up for this exceptional food Step-by-Step Guide to Make Speedy Rainbow Mirror Glazed Mousse Cake. Thanks so much for reading. I'm sure you will make this at home. There's gonna be interesting food in home recipes coming up. Don't forget to save this page in your browser, and share it to your loved ones, friends and colleague. Thank you for reading. Go on get cooking!

0 Post a Comment

Post a Comment